میٹھی عید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عید جس میں سویاں اور شیرخرما وغیرہ پکاتے ہیں؛ مراد: عید الفطر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ عید جس میں سویاں اور شیرخرما وغیرہ پکاتے ہیں؛ مراد: عید الفطر۔